اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب! وہ ہر ایرے غی…

میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب!
وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے!
میری غزل مجھ سے سنے تو سر کھجاتا ہے!
وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتا ہے!