اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

موسمی آفتیں: کیسے بچنا ہے؟ —– بل گیٹس ترجمہ : ن…

موسمی آفتیں: کیسے بچنا ہے؟ —– بل گیٹس

ترجمہ : ناصر فاروق

تعارف: اکاون ارب سے صفرتک

موسمی تبدیلی کے بارے میں، یہ دو ہندسے ہیں، تمہیں جنہیں جان لینا چاہیے۔ پہلا 51 ارب ہے۔ دوسرا 0 ہے۔ اکاون ارب ٹن گرین ہاؤسز گیس ہرسال ماحولیات کا حصہ بن جاتی ہیں۔ اگرچہ یہ شرح سال بہ سال کم زیادہ ہوسکتی ہے۔ عام طورپر اس میں اضافہ ہی ہورہا ہے۔ یہ ہے موجود صورتحال، کہ جس میں ہم گھرے ہوئے ہیں۔
صفر وہ ہدف ہے، ہمیں جسے حاصل کرنا ہے۔ حدت کے خاتمہ اورماحولیات کی تبدیلی کے بدترین اثرات سے بچنے کے لیے، انسانوں کوگرین…

More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3059480417615804