پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

#منٹو_کے_روسی_تراجم ☜ خادمہ مصنف : انتون چیخوف …

#منٹو_کے_روسی_تراجم
☜ خادمہ
مصنف : انتون چیخوف
مترجم : سعادت حسن منٹو

_______________________________________

رات…. سیزدہ سالہ آیا ” وارکا” جھولے کو آہستہ آہستہ ہلا رہی ہے۔ جس میں ننھا سا بچہ لیٹا ہوا ہے… More اور دبی زبان میں لوری گنگنا رہی ہے۔ ” سو جاؤ میرے ننھے چاند سو جاؤ…. میں تمہیں لوری دے رہی ہوں۔” جھولے کے سامنے ایک سبز رنگ کا لیمپ جل رہا ہے۔ کمرے میں ایک رسی پر سیاہ پتلون اور ننھے کے کپڑے لٹک رہے ہیں جن کے لمبے لمبے سائے وار کا اور بچے کے جھولے پر پڑ رہے ہیں …. لیمپ کی بتی کے شعلے کے ساتھ سائے بھی رقص کرنا شروع کر دیتے ہیں ، جیسے تیز ہوا میں پتیاں کانپ رہی ہوں۔ کمرے میں سخت حبس ہو رہا ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے گوبھی کا بدبو دار شوربہ پاس ہی رکھا ہو یا یہ جگہ کسی بوٹ بنانے… More

May be an image of book and text
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3026562834240896