~ مقدّر شاعر : لنگسٹن ہیوز محبت کے خوانوں سے کبھی اک روٹی کا ٹکڑا گرتا ہے …
~ مقدّر
شاعر : لنگسٹن ہیوز
محبت کے خوانوں سے
کبھی
اک روٹی کا ٹکڑا گرتا ہے
اور کبھی
صرف اک ہڈی کا عطیہ
چند لوگوں کو ہی
محبت عطا کی جاتی ہے !!
باقیوں کو صرف
جنت !!
Luck
Sometimes a crumb falls
From the tables of joy,
Sometimes a bone
Is flung.
To some people
Love is given,
To others
Only heaven.
– Langston Hughes
The Collected Poems of Langston Hughes
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3837402339823604