( غیر مطبوعہ ) کبھی تو دے اے نجومی! جواب ، کتنے ہ…
( غیر مطبوعہ )
کبھی تو دے اے نجومی! جواب ، کتنے ہیں
مِرے نصیب میں آخر عذاب کتنے ہیں
رکھا نہ دل کے دکھوں کا حساب ،کتنے ہیں
کبھی گنے نہیں آنکھوں میں خواب کتنے ہیں
یہ ہم سے پوچھو کہ صحرا میں ریت کتنی ہے
یہ ہم سے پوچھو کہ اس میں سراب کتنے ہیں
… More