پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

عبد السلام بنگلوری کا یوم پیدائش 06 فروری 1953 …

عبد السلام بنگلوری کا یوم پیدائش
06 فروری 1953
دل کی حالت بیاں نہیں ہوتی
خامشی جب زباں نہیں ہوتی
حرف حسرت ہے تم نے کیا سمجھا
زندگی داستاں نہیں ہوتی
کیا مقابل ہو حسن جاناں کے
چاندنی بے کراں نہیں ہوتی
تم جو آؤ تو ہو جواں محفل
ورنہ کب کہکشاں نہیں ہوتی …

More

May be an image of 1 person

مزید پڑھیں: عبد السلام بنگلوری کی غزلیں — Abdul Salam Bengluri Ghazals کی مزید غزلیں