ناگاساکی سے گوانتانامو تک ———————–…
ناگاساکی سے گوانتانامو تک
——————————
تحریر: عنبر خیری
Burnt Shadows کاملہ شمسی کا پانچواں ناول ہے
کاملہ شمسی کے اس ناول کی کہانی انیس سو پینتالیس میں جاپان کے شہر ناگاساکی میں شروع ہوتی ہے… More اور پھر یہ نیو یارک میں گیارہ ستمبر کے حملوں کے بعد تک چلتی ہے۔
راستے میں یہ کہانی ہندوستان، ترکی، پاکستان اور افغانستان سے ہوتے ہوئے ہمیں بیسویں صدی کے ایک تاریک ترین باب کی تصویر دکھاتی ہے جس میں قوموں اور نظریات کی جنگ میں عام لوگوں کی زندگیاں تباہ ہوتی نظر آتی ہیں۔
برنٹ شیڈوز یعنی ‘سوختہ سائے‘ نامی کتاب ناگاساکی سے کیوں شروع ہوتی ہے؟ آخر لندن میں رہنے والی کراچی کی اس مصنفہ کو اپنی کہانی کو امریکی ایٹمی حملے کا نشانہ بننے والے جاپان کے اس شہر سے شروع کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ یہ تھا وہ… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/1898586910371833