پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

مجھے کبھی تنہائی کا احساس نہیں ھوا۔ ایک تاریک کمرے…

مجھے کبھی تنہائی کا احساس نہیں ھوا۔ ایک تاریک کمرے میں – میں نے خودکشی کرنے کا بھی سوچا ہے‌، میں نے آنسو بھی بہائے ہے۔ مجھے گھٹن بھی هوئی ہے – لیکن کبھی بھی مجھے یہ نہیں لگا کہ کوئی ایک شخص اس کمرے کے اندر داخل ھو کے مرے مرض کی دوا کرسکتا ہے۔ بلکہ یہ کہ مجھے کبھی اکیلے رهنے سے کوئی مسئلہ نہیں هوا اور مجھے همیشہ سے تنہائی سے اک لگاؤ رھا ہے۔ چاھے… More کوئی پارٹی هو یا لوگوں سے بھرپور ایک سٹیڈیم هو، وهاں بھی میں نے خود کو اکیلا ہی پایا۔ ابسن کی بات نقل کرونگا کہ "سب سے زیادہ طاقت ور لوگ همیشہ اکیلے ہی هوتے هیں۔” میں نے کبھی یہ نہیں سوچا "کوئی گھنگریالے بالوں اک حسینہ ابھی آئیگی اور میں اس سے دو دو ہاتھ کرلونگا” نہیں۔ اس سے کچھ نہیں هوگا۔ ” جیسے کہ عام لوگوں کا رویہ هوتا هے "کل تو چھٹی ہے یار۔ تم‌… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2659579830939200