اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

"صُبحِ آزادی ١٩٤٧” یہ داغ داغ اُجالا ، یہ شَب گزی…

"صُبحِ آزادی ١٩٤٧”

یہ داغ داغ اُجالا ، یہ شَب گزیدہ سَحر
وہ اِنتظار تھا جس کا ، یہ وہ سحر تو نہیں

یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر
چلے تھے یار کہ ، مِل جائے گی کہیں نہ کہیں
فلک کے دَشت میں ، تاروں کی آخری منزل

کہیں تو ھو گا ، شبِ سُست مَوج کا ساحل
کہیں تو جا کے رُکے گا ، سفینۂ غمِ دل

… More