شیکسپئر کے پلے Hamlet میں ادھیڑ عمر پولونئیس اپنے …
شیکسپئر کے پلے Hamlet میں ادھیڑ عمر پولونئیس اپنے بیٹے لےارٹیز کو پیرس سفر پرروانگی سے قبل کچھ نصیحتیں کرتا ہے۔۔جن میں سے ایک یہ ہے:
“Neither a borrower nor a lender be,
For loan oft loses both itself and… More friend,
And borrowing dulls the edge of husbandry.”
(Hamlet, Act-I, Scene-III, Lines 75-77
"نہ کبھی قرض لینا اور نہ ہی دینا، کیونکہ قرض دینے سے اکثر پیسہ اور دوست دونوں ہاتھ سے جاتے ہیں،
اور قرض لینے سے فضول خرچی کی لت پڑ جاتی ہے، جو انسان کے مالیاتی معاملات میں خرابی کا باعث بنتی ہے۔”

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2967717353458778