شمال، جنوب اور مغرب زلزلے سے لرزاں ہیں شاہی تخت ٹ…
شمال، جنوب اور مغرب زلزلے سے لرزاں ہیں
شاہی تخت ٹوٹ پھوٹ رہے ہیں
سلطنتیں زمیں بوس ہو رہی ہیں
چلو مشرق کی سمت ہجرت کریں !
جہاں معزز انسانوں کی طرح ہماری پذیرائی ہو گی
وہاں محبت،سرور اور نغمہ کی ایک الگ دنیا آباد ہے
خضر کے چشمہ حیات سے دائم شباب پھوٹ رہا ہے
وہ درست بصارت اور دور رس بصیرت کی حسین سر…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3077689109128268