اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

رونے والے تجھے رونے کا سلیقہ ہی نہیں اشک پینے کے…

رونے والے تجھے رونے کا سلیقہ ہی نہیں
اشک پینے کے لیے ہیں کہ بہانے کے لیے
آنند نرائن ملا