اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

دو سیاروں کا مِلّن (The Great Conjuction) تحریر:…

دو سیاروں کا مِلّن (The Great Conjuction)
تحریر: محمد شاہ زیب صدیقی
کائنات ایک پہیلی جیسی ہے لیکن اس میں اور پہیلی میں ایک فرق ہے، پہلی سُلجھائی جاسکتی ہے مگر کائناتی رازوں کو سُلجھانا ممکن نہیں لگتا کیونکہ اس… More کی وسعتوں کا کنارہ ہماری سوچ پر ہنستا دکھائی دیتا ہے۔ 400 سال قبل ہمیں لگتا تھا کہ کُل کائنات ہماری زمین کے گرد محو گردش ہے، مگر پھر گیلیلیو نے ٹیلی سکوپ ایجاد کرکے جب مشتری کے چاندوں کو اس کے گرد چکر لگاتے ہوئے دیکھا تو یک دم ہمارے لیے کائنات کو سمجھنے کا زاویہ بدل گیا، یہ بہت بڑی دریافت تھی، کیونکہ اس کے ذریعے ہمیں تصدیق ہوگئی کہ تمام سیارے ہمارے گرد نہیں بلکہ زمین اور تمام سیارے، سورج کے گرد چکر لگا رہے ہیں۔
اس کے بعد ایک اور بریک تھرُو ایڈون ہبل کے ذریعے 90 سال قبل ہوا، جب ہمیں… More

Image may contain: night
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2965883156975531