اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

خوش نصیبی میں ہے یہی اک عیب بد نصیبوں کے گھر نہیں …


خوش نصیبی میں ہے یہی اک عیب
بد نصیبوں کے گھر نہیں آتی
..
رسا جالندھری کا یومِ وفات
04 Apr 1977
پیدائش :06 Oct 1894| جالندھر, پنجاب
وفات :04 Apr 1977 | لاہور, پنجاب
…
رسا کا اصل نام کبیر خان ہے وہ 6 اکتوبر 1894 کو بستی غزاں ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ رسا جالندھری صفی لکھنوی کے اہم ترین شاگردوں میں سے ہیں۔ 4 اپریل 1977کو لاہور میں انتقال ہوا۔
…………………