منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا سپردِ خاک…

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپردِ خاک کیا
انور مسعود
ابھی حال میں انور مسعود صاحب کی بیوی صدیقہ بیگم کا انتقال ہوا اسکے بعد انہوں نے اُنکی یاد میں یہ شعر کہا