اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ عکسِ خیال

تیری پسند سے ، واقف کبھی رھی ھو گی جو اُس نے چائے…


تیری پسند سے ، واقف کبھی رھی ھو گی
جو اُس نے چائے بنائی ھے ، اتنی عجلت میں

”ضیاء افروز“


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house