پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا…

تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے
شہاب جعفری

May be an image of 1 person and text