اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

توفیق زیاد انتخاب وترجمہ: ڈاکٹرافتخارشفیع …

توفیق زیاد

انتخاب وترجمہ: ڈاکٹرافتخارشفیع

محمودپیچھے نہیں ہٹتا

اس کے پیداہونے کے چھ ماہ بعدجس نے بھی اسے دیکھا، اس کی خصوصیات کا اعتراف کیے بغیرنہ رہ سکا۔اس کا چہرہ اور ہاتھ پاؤں اس کے مضبوط ہونے کی دلیل تھے۔اس کا باپ گاؤں کا لوہار تھا۔اس کی ورک شاپ گاؤں کے بڑے…


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3688553061375200