اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب نظمیں

تمنا اس اک زنجیر کی جھنکار سے ہیں دوریاں بہتر یہ…

تمنا

اس اک زنجیر کی جھنکار سے ہیں دوریاں بہتر
یہ جب پاؤں پڑے تو روح تک کا دان لیتی ہے
تمنا جان لیتی ہے !

عبدالرحمان واصف