بیپسی سدھوا کا ناول ’’جنگل والا صا حب ‘‘ ایک فکر…
بیپسی سدھوا کا ناول
’’جنگل والا صا حب ‘‘
ایک فکری تجزیہ
برِ صغیر میں انگریزی ناول نگاری کے حوالے سے ارون دھتی رائے ، محسن حامد ، ندیم اسلم ، امیتاوگھوش ،خشونت سنگھ ،احمد علی اور ایسے متعدد نام ہیں جنھوں نے پوری… More دنیا میں شہرت کمائی ۔ ان میں ایک اہم حوالہ بیپسی سدھوا بھی ہے جس کی ناول نگاری کا ڈنکا نہ صرف برِ صغیرمیں بجا ،بلکہ برِصغیر سے باہر کی دنیا میں بھی سنائی دیا۔آج کی دنیا کے اہم سماجی ومعاشی مسائل اورنفسیاتی کیفیات اس کے ناولوں کا خاص حصہ بنے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ برِصغیرکے پارسیوں کی صورتِ حال کا جائزہ حقیقت پسندانہ اور مخلصانہ انداز میں پیش کر کے ،وہ منفرد روش بنانے میں ظفریاب ہوئی ہیں ۔
بیپسی کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ وہ تجربہ اور علم کی سچائی اور تکنیک پر پوری مہارت رکھتی ہیں ۔یہی… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3030891587141354