اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

#بورخیس_کی_تحریروں_کا_انتخاب_باغ_ہزار_پیچ_منظر_عام…

#بورخیس_کی_تحریروں_کا_انتخاب_باغ_ہزار_پیچ_منظر_عام_پر

اردو دنیا بورخیس کو صرف بطور افسانہ نگار جانتی اور مانتی ہے، لیکن شاید بہت سے لوگوں کے لیے یہ بات حیرت کا باعث ہو کہ لاطینی امریکہ میں بورخیس کی شہرت کا بڑا… More سبب اس کے مضامین ہیں۔
مترجم نے اس کتاب میں شامل مضامین انگریزی مجموعے ’بورخیس: سیلیکٹڈ نان فکشنز‘ (Selected Non-Fictions) سے لیے ہیں، جس کے دیباچے میں مدیر ایلیٹ وائن برگر لکھتے ہیں کہ انگریزی دان ان مضامین کو بورخیس کی افسانہ نگاری کے تبرک کے طور پر پڑھیں گے لیکن لاطینی امریکہ میں سمجھا جاتا ہے کہ بورخیس کا بہترین کام مضمون نگاری میں دکھایا ہے، اور یہی وہ جگہ ہے جہاں ان کے افسانوں میں پائے جانے والے تمام تصورات، اور اس کے علاوہ کئی دوسرے موضوعات زیادہ تفصیل اور سے ملتے ہیں۔

بورخیس… More

May be an image of 3 people and text
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3031517593745420