اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

اے اللہ کریم جتنے بھی دل، جتنے بھی صبر ،جتنی بھی…

اے اللہ کریم ♥️
جتنے بھی دل، جتنے بھی صبر ،جتنی بھی آنکھیں، جتنے بھی آنسو، جتنی بھی التجائیں، جتنی بھی امیدیں، جتنے بھی یقین تیرے کُن کے منتظر ہیں میرے اللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلے فرما دے سب کے دِلوں کو مطمئن کردے نظرِ رحمت فرما دے۔
آمین یارب العالمین اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰى نَبِيِّناَ مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ اَجْمَعِيْنَ ♥️