اِمتناع کا مہینا اِس مہینے میں غارت گری منع تھی …
اِمتناع کا مہینا
اِس مہینے میں غارت گری منع تھی
پیڑ کٹتے نہ تھے ‘ تیر بِکتے نہ تھے
بہر ِ پرواز محفوظ تھے آسماں
بے خطَر تھی زمیں مُستقَر کے لیے
اِس مہینے میں غارت گری منع تھی
یہ پرانے صحیفوں میں مذکور ہے
قاتلوں ‘ رہ زنوں میں یہ دستور تھا
اِس مہینے کی حُرمت کے اعزاز میں…