پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

السلام علیکم مجھے کسی انگریزی ڈرامے کا ایسا اردو …

السلام علیکم
مجھے کسی انگریزی ڈرامے کا ایسا اردو ترجمہ کی تلاش ہے جو کسی نامور مترجم نے یا کسی معروف پبلشر نے شاٸع کیا ہوا۔۔
اگر آپ اس بارے کوٸی رہنماٸی کر دیں تو مہربانی ہو گی۔۔ ایسے ڈرامے کا نام بھی تجویز ہو جاٸے جو پاکستان سے خریدا جا سکے تو نوازش ہو گی۔۔
گروپ کے سبھی ممبران سے یہ گذارش ہے۔۔

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2831317940432054