اعجاز جودھ پوری [ 18اپریل 1921ء __ 5 فروری 1998…
اعجاز جودھ پوری
[ 18اپریل 1921ء __ 5 فروری 1998ء ]
آج میرپورخاص کے مقتدر شاعر اعجازجودھ پوری کا 99 واں یوم ولادت ہے۔
منتخب اشعار :
ہم کہ پستی میں بھی خنداں ہیں گلوں کی صورت
تم فرازوں پہ بھی روتے ہو سحابوں کی طرح
شکوہ بلب جو لوگ ہیں یہ ان سے پوچھیے
آداب _ عاشقی میں گلہ ہے روا کہاں…
