ارُندَھتی رائے انتخاب و ٹائپنگ احمد نعیم اسی شا…
????ارُندَھتی رائے ????
انتخاب و ٹائپنگ ????احمد نعیم ???? اسی شام میں نے ٹی وی???? پر امیتابھ بچن کو ٹائمز آف انڈیا کی India Poised نامی اشتہاری مہم میں جلوہ گر دیکھا-اس مہم کا تعارف کروانے والے بھوتوں کو چھوڑ کر آگے کی طرف… More بڑھیں-مایوسی کے مقابلے میں امید پرستی کا انتخاب کریں
"اس ملک میں دو انڈیا ہیں_______” امیتابھ بچن نے اپنی مشہور گہری آواز میں کہا
____ایک بھارت وہ ہے جو لگام کو توڑ کر آگے کی طرف چھلانگ لگانا چاہتا ہے تاکہ ان تمام اوصاف کا خود کو حقدار ثابت کرسکے جو دنیا ہم پر ان دنوں نچھاور کر رہی ہے-
ایک بھارت کہتا ہے
"__مجھے ایک موقع دو تو میں خود کو ثابت کر دکھاؤں-"
دوسرا بھارت کہتا ہے
__”پہلے خود کو ثابت کرو-تب شاید تمہیں موقع دیا جائے_”
ایک بھارت ہمارے دلوں کی رجائیت میں… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2953114704919043