“ ادیب کی محبوبہ “ راجہ مہدی علی خان کی دلچسپ مزا…
“ ادیب کی محبوبہ “
راجہ مہدی علی خان کی دلچسپ مزاحیہ نظم جس میں ۲۵ سے زائد شاعروں اور ادیبوں کا ذکر خوب صورتی سے کیا گیا ہے
…
تمہاری الفت میں ہارمونیم پہ میرؔ کی غزلیں گا رہا ہوں
بہتر ان میں چھپے ہیں نشتر جو سب کے سب آزما رہا ہوں
بہت دنوں سے تمہارے جلوے ‘خدیجہ مستور’ ہو گئے ہیں
ہے شکر باری کہ…
