ابولاعظم سید احمد حسین امجد حیدرآبادی …. تعلیم…
ابولاعظم سید احمد حسین امجد حیدرآبادی
….
تعلیم سے جاہل کی جہالت نہ گئی
نادان کو اُلٹا بھی تو نادان رہا
….
دیوانگی پہ میری ہنستے ہیں عقل والے
تیری گلی کا رستہ پوچھا تیری گلی میں
….
کس متن کی تفسیر ہوں، معلوم نہیں
کس ہاتھ کی تحریر ہوں معلوم نہیں…
