آج جنَم دن ہے اس شخص کا جس کی صداقت اور ذہانت ک…
آج جنَم دن ہے
اس شخص کا جس کی صداقت
اور ذہانت کے
اس کے دشمن بھی
قائل تھے
وہ جس سے بھی بات کرتا
اسے اپنا گرویدہ بنا لیتا
جس کی قیادت غیروں کے لئے بھی
قابِلِ رشک تھی
جو عِشق۔رسُول صلّی اللّٰہُ علَیہ وَآلِہ وسلّم سے…
