منتخب نظمیں

آخری گفتگو یہ تصویریں ہیں خط ہیں اور کچھ پُرزے ہی…

آخری گفتگو

یہ تصویریں ہیں
خط ہیں
اور کچھ پُرزے ہیں
جن پر تم مجھے پیغام لکھتیں تھیں
انہیں محفوظ کرلو
ہاں مگر افسوس
ٹیلی فون پر جو گفتگو
تم مجھ سے کرتیں تھیں
اُنہیں میں تم کو واپس نہیں کرسکتا
جو میری دسترس میں تھا
تمہارے سامنے ہے سب
جو باقی ہے
صدا ہے اب

اعتبار ساجد

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/