زینب بیگم عبرت کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
لطف آتا ہے انہیں ہر ظلم نو ایجاد میں (غزل)
لطف آتا ہے انہیں ہر ظلم نو ایجاد میں
چین آتا ہے مجھے درد دل ناشاد میں
دل کو دیکھوں یا جگر کو یا غم و اندوہ کو
ساز ہستی جل رہا ہے اب کسی کی یاد میں
جان مضطر دل مکدر قلب محزوں چشم نم
ہائے کیا کیا بن گئی ہم پر کسی کی یاد میں
مزید غزلیں از زینب بیگم عبرت ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں