پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ولی شمسی کی غزلیں — Wali Shamsi Ghazals

ولی شمسی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

تری نظر کا تیر جب جگر کے پار ہو گیا (غزل)

تری نظر کا تیر جب جگر کے پار ہو گیا

غزل پرست بن گیا غزل سے پیار ہو گیا

ابھی ابھی تھی دوستی ابھی فضا بدل گئی

کسی نے تان لی کماں کوئی شکار ہو گیا

بگاڑنا سنوارنا ہے وقت کے مزاج پر

جو ٹھوکروں میں تھا وہ اب گلے کا ہار ہو گیا

مزید غزلیں از ولی شمسی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں