ونیت راجا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
ایک مدت سے (نظم)
ایک مدت سے
آکاش میں
سو رہا تھا
لفظ
ذرا سی نمی اور گرمی کے بس
دیکھتے دیکھتے
کیا سے کیا
ہو گیا
مزید غزلیں از ونیت راجا ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں
ونیت راجا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
ایک مدت سے
آکاش میں
سو رہا تھا
لفظ
ذرا سی نمی اور گرمی کے بس
دیکھتے دیکھتے
کیا سے کیا
ہو گیا