عظمی سید کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
میری آنکھوں کی (نظم)
میری آنکھوں کی
چمک کے ہم راہ
موجود ہے بہت گہرا
تیرے دئے گئے
دکھ کا رنگ
مگر
دیکھنے والے صرف
چمک سے
چندھیا جاتے ہیں
بہت گہرا
نہیں دیکھ پاتے ہیں
مزید غزلیں از عظمی سید ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں
عظمی سید کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
میری آنکھوں کی
چمک کے ہم راہ
موجود ہے بہت گہرا
تیرے دئے گئے
دکھ کا رنگ
مگر
دیکھنے والے صرف
چمک سے
چندھیا جاتے ہیں
بہت گہرا
نہیں دیکھ پاتے ہیں