پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

عمر فاروق کی غزلیں — Umar Farooq Ghazals

عمر فاروق کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

چلو چراغ بجھا کر ذرا سا دیکھیں ہم (نظم)

چلو چراغ بجھا کر ذرا سا دیکھیں ہم

یہ کائنات کسے ڈھونڈنے نکلتی ہے

سیاہ رات کی تاریکیاں بتاتی ہیں

کہ سب اجالے گھنی رات کے مسافر ہیں

جو دن کے ساتھ سفر کے لئے نکلتے ہیں

مزید غزلیں از عمر فاروق ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں