عمر اورنگ آبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
مست وو ہے کہ روز محشر میں (غزل)
مست وو ہے کہ روز محشر میں
اوٹھ کے پوچھے یہ غلغلہ کیا ہے
گر نیں میری صید کے مائل
تل بنانے کا مدعا کیا ہے
اپنی آنکھیں اوپر نگاہ کرو
آج مخمور ہیں پیا کیا ہے
مزید غزلیں از عمر اورنگ آبادی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں