سید باسط حسین ماہر لکھنوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
بن کر جو انجان گئے ہیں (غزل)
بن کر جو انجان گئے ہیں
وہ مجھ کو پہچان گئے ہیں
شبنم کے کتنے ہی آنسو
پھولوں پر قربان گئے ہیں
ہنسنے والے یہ کیا سمجھیں
ساحل تک طوفان گئے ہیں
مزید غزلیں از سید باسط حسین ماہر لکھنوی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں