پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سید بشارت علی کی غزلیں — Syed Basharat Ali Ghazals

سید بشارت علی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

موت اپنے سر پہ لادے (نظم)

موت اپنے سر پہ لادے

ہم ہواؤں کے لہو کو چوستے ہیں

جسم پر آرائشوں کے میلے دھبوں کو سجا کر ناچتے ہیں

گیت بن کر آسماں کی وسعتوں میں گونجتے ہیں

اور آخر روح کے صحرا کی تپتی ریت کے اندر اتر جاتے ہیں اک دن

مزید غزلیں از سید بشارت علی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں