پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سندس سیدہ کی غزلیں — Sundus Syeda Ghazals

سندس سیدہ کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

زندگی کے مزاروں پر (نظم)

زندگی کے مزاروں پر

حسرتوں کے چڑھاوے

تو چڑھتے ہیں مگر

جب پیر کامل مل جائے

منتیں سبھی پوری

ہو جاتی ہیں

مزید غزلیں از سندس سیدہ ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں