پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سمتا مسرا کی غزلیں — Sumita Misra Ghazals

سمتا مسرا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

بدلی کی گھٹاؤں کو چیر کر (نظم)

بدلی کی گھٹاؤں کو چیر کر

ہم تمہارے لیے دھوپ لے کر آئے ہیں

بزرگوں نے جو بیجی تھی وراثت کی

ہم خلش دھوپ لے کر آئے ہیں

مایوسیوں کی ریت میں دب گئی پھر

تراش کر ہم وہی دھوپ لے کر آئے ہیں

جو تا عمر کھلے ہلکی پیلی گلابی

ہم عشق کی وہ خوش نما دھوپ لے کر آئے ہیں

تھا ویسے اندھیروں کا بندوبست مگر

ہم حوصلوں کی دھوپ لے کر آئے ہیں

اہل چمن کو جو پھر گلستاں کر دے

ہاں ہم نیکی کی وہی دھوپ لے کر آئے ہیں

مزید غزلیں از سمتا مسرا ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں