سدھیر بمولا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
دلوں میں لگ رہے پہرے کہیں تھے (غزل)
دلوں میں لگ رہے پہرے کہیں تھے
کسی کا تو فسانہ چل رہا ہے
چلی جو بات الفت کی ہماری
کہا سب نے دوانہ چل رہا ہے
دوانہ بن پھرا میں در بدر تھا
محبت میں نبھانا چل رہا ہے
تمہاری مسکراہٹ کیا ہوئی تھی
ہمارا گنگنانا چل رہا ہے
کیا وعدہ تمہیں جو وہ صلہ تھا
سبب پلکیں بچھانا چل رہا ہے
مزید غزلیں از سدھیر بمولا ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں