سودھانشو فردوس کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
اوندھے پڑے آکاش نے (نظم)
اوندھے پڑے آکاش نے
سیدھے منہ لیٹے آدمی سے کہا
کتنے اکیلے ہو تم
ایک پھسپھساہٹ ہوئی
تم بھی تو
پھر دونوں ہنسنے لگے
مزید غزلیں از سودھانشو فردوس ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں
سودھانشو فردوس کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
اوندھے پڑے آکاش نے
سیدھے منہ لیٹے آدمی سے کہا
کتنے اکیلے ہو تم
ایک پھسپھساہٹ ہوئی
تم بھی تو
پھر دونوں ہنسنے لگے