پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

شیریں احمد کی غزلیں — Sheerin Ahmad Ghazals

شیریں احمد کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

زندگی (نظم)

زندگی

ایک دن

مجھ کو بھی تلخ کر دے گی

میں

خوشیوں کو دعوت دیتے

تھکنا نہیں چاہتی

کہیں بگ بینگ سے پہلے

خوشی کی

وداعی تو نہیں ہو گئی تھی

کہیں میں

اسے غلط جگہ تو

دعوت نامہ نہیں بھیج دیا

مزید غزلیں از شیریں احمد ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں