شاداب سید کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
تم نے اس خالی دامن کو (نظم)
تم نے اس خالی دامن کو
اپنی محبت کے پھولوں سے
اتنا کیوں بھر دیا
کہ اب
کس کی چاہت کس کی محبت
بہت تھوڑی لگتی ہے
مزید غزلیں از شاداب سید ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں
شاداب سید کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
تم نے اس خالی دامن کو
اپنی محبت کے پھولوں سے
اتنا کیوں بھر دیا
کہ اب
کس کی چاہت کس کی محبت
بہت تھوڑی لگتی ہے