شبیر آذر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
کبھی (نظم)
کبھی
اس طرح
نہ اتنی عیاں تھی
خاموشی تھی
لیکن
سراپا بیاں تھیں
میں
سر سے پاؤں تک
اسے پڑھ رہا تھا
نہ آنکھوں میں کاجل
نہ چہرے پہ غازہ
نہ ہاتھوں میں کنگن
نہ پاؤں میں پازیب
عجب کشمکش تھی
عجب سلسلہ تھا
کہ جیسے کہہ رہی تھی
قابل دید ہوں میں
اس جنت بے نظیر میں
بیوہ کی عید ہوں میں
مزید غزلیں از شبیر آذر ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں