پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سمل بلوچ کی غزلیں — Samal Baloch Ghazals

سمل بلوچ کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

اپنے قد سے بڑے بھی تو ہو سکتے ہیں (نظم)

اپنے قد سے بڑے بھی تو ہو سکتے ہیں

لوگ وہ جن کا ہے کردار بلند

ان کے افکار سے بھی

لوگ جو اپنی سچائی میں سچ سے زیادہ ممکن ہیں

لوگ جو اپنے ہونے سے بھی بڑھ کر

اپنے وجود کی نیک گواہی دینے والے ہیں

مزید غزلیں از سمل بلوچ ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں