صدف معصوم کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
کچی عمر کے (نظم)
کچی عمر کے
گلابی خوابوں کی
قیمت
خوب صورت جذبوں کی
اس قدر مہنگی کیوں ہے
تمام عمر
گزر جانے کے بعد بھی
پشیمانیاں
رسوائیاں
ساتھ ساتھ چلتی ہیں
ہم سفر رہتی ہیں
مزید غزلیں از صدف معصوم ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں