پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

رحمت یوسف زئی کی غزلیں — Rahmat Yousufzai Ghazals

رحمت یوسف زئی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

میں نے اپنے آپ کو کنویں میں ڈھکیلا (نظم)

میں نے اپنے آپ کو کنویں میں ڈھکیلا

اور قہقہے لگائے

کیوں کہ میں نہیں جانتا تھا

کہ یہ ایسا کنواں ہے

جس سے نکلنا ممکن نہیں

میں سمجھتا تھا کہ میں نے ایک بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہے

اب میرے قہقہوں کو

لوگ سنتے ہیں

اور ان کی آنکھوں سے

آنسو بہتے ہیں

مزید غزلیں از رحمت یوسف زئی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں