پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

رفیق گلاب کی غزلیں — Rafeeq Gulab Ghazals

رفیق گلاب کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

ہے یہ وعدہ آج سے ابو (نظم)

ہے یہ وعدہ آج سے ابو

پڑھنا میرا کام

پڑھنا میرا کام ہے ابو

موبائل اور ٹی وی کا میں

نام نہ لوں گا نام

نام نہ لوں گا نام میں ابو

کاہلی سے دور رہوں گا

کام کروں گا کام

کام کروں گا کام میں ابو

سچائی کے ساتھ رہوں گا

ہر پل اور ہر گام

ہر پل اور ہر گام میں ابو

پڑھ لکھ کر اپنی محنت سے

جگ میں کروں گا نام

جگ میں کروں گا نام میں ابو

مزید غزلیں از رفیق گلاب ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں