قائم برہانپوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
بات پاتا ہے بے قراری کی (غزل)
بات پاتا ہے بے قراری کی
چوں نہ بولوں کتھا پیاری کی
پان کی نوک سے تبولن تو
مت بتا اوچھریں کٹاری کی
لب و دنداں اوپر ترے اے لال
صدف دل نے در نثاری کی
آسماں جا چھپے ہیں مہر و وفا
لیک ہے یہ سری کناری کی
رات دن کے ورق پھرا قائمؔ
چرخ میں جگ سیں حیلہ کاری کی
مزید غزلیں از قائم برہانپوری ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں